امیگریشن اینڈ ریفیوجی بورڈ کے احاطے میں بذاتِ خود موجود ہونے والی سماعت میں شریک ہونے والے سبھی شرکاء کے لئے لازمی ہے کہ سیلف اسیسمنٹ (خود تشخیصی) سوالنامہ مکمل کریں:
ہاں نہیں
نئی کھانسی یا خراب ترہوتی ہوئ کھانسی
سانس پھولنا
گلے میں خراش
ناک بہنا ، چھینک آنا اور ناک میں اجتماع خون (موسمی الرجی اور پوسٹ نیزَل ڈرِپ (ناک کے پیچھے کی طرفسے زکام کا ٹپکنا) جیسے علامات کی بنیادی وجوہات کی غیرموجودگی میں))
بیٹھی ہوئی آواز
نگلنےمیں دشواری
نئی سونگنے کی یا ذائقہ کی خرابی (خرابیوں) کی شکایت
متلی/الٹی، استہال، پیٹ میں درد
بلا وجہ تھکاوٹ/احساسِ بیماری
کپکپی طاری ہونا
سر درد
ہاں ، سوال نمبر 8 پر جائیں نہیں
اگر آپ نے 1 سے 6 تک کسی بھی سوال کا جواب "ہاں" میں دیا ہے تو، آئی آر بی (IRB ) تک مت جائیں۔ ڈویژن سے فوراً رابطہ کریں ۔ ہم دیکھیں گے کہ کیا آپ کی سماعت اسی تاریخ اور وقت پر عملی طور پر منعقد کی جاسکتی ہے۔ اگر نہیں تو، ہم آپ کی سماعت کو دوبارہ ترتیب کار کریں گے ۔
اگر آپ نے سوال نمبر 7 کا جواب "ہاں" میں دیا ہے اور سوال نمبر 8 کا جواب "نہیں" میں دیا ہے تو، آئی آر بی(IRB) تک مت جائیں ڈویژن سے فوراً رابطہ کریں ۔ ہم دیکھیں گے کہ کیا آپ کی سماعت اسی تاریخ اور وقت پر عملی طور پر منعقد کی جاسکتی ہے۔ اگر نہیں تو، ہم آپ کی سماعت کو دوبارہ ترتیب کار کریں گے ۔
This form is to be used only to report technical issues or errors encountered on our website. As submissions are anonymous, the IRB will not respond.
You will not receive a reply. For enquiries, contact us.